|
| Browse Subject |
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| Reading Room |
| |
 |
| |
|
|
|
|
| Opinion Poll |
|
 |
| |
| |
| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
|
| |
Ayodhya 6 December 1992: : by P.V.Narasimha Rao |
|
| پینگوئن بکس انڈیا، یاترا بکس |
: |
ناشر |
|
 |
2006 |
: |
تاریخ اشاعت |
| پینگوئن |
: |
مطبوعه |
| 175 |
: |
قیمت |
| 0143101285 |
: |
آئی ایس بی این |
| پیپربیک |
: |
یڈیشن |
| بی |
: |
فارمٹ |
| 317 |
: |
صفحات |
| : نان فکشن |
: |
زمره |
|
| عالمی |
: |
حقوق |
|
|
| |
| Published by |
: |
Penguin Books-Yatra Books |
| Published |
: |
2006 |
| Language |
: |
Urdu |
Imprint |
: |
Penguin |
Cover Price |
: |
Rs. 175 |
ISBN |
: |
0143101285 |
Edition |
: |
Paperback |
Format |
: |
B |
Page extent |
: |
317 pp |
Classification |
: |
Non-fiction |
Rights |
: |
World |
|
 |
|
|
|
|
|
|
|
| |
| |
AUTHOR NOTE |
|
| |
پامولاپرتی وینکٹ نرسمهاراؤجدوجهدِآزادی میںسرگرم طورپرحصه لینے کے بعدآندھرا
پردیش کانگریس حکومت میںپهلے وزیربنے اور 1971میںوزیرِاعلی منتخب هوئے۔1973کے انتخابات کے بعدوه کیبنٹ سطح کے کئی عهدوں پر فائزهوئے۔وه حکومتِ هند میںوزیر
خارجه اور وزیرداخله بھی رهے۔ 1991میںراجیوگاندھی کے قتل کے بعدراؤکوکانگریس
کاصدر چناگیااور انهوںنے وزیراعظم کاعهده سنبھالا۔اقلیت کی حکومت هونے کے باوجود
راؤپهلے وزیراعظم تھے جنهوںنے گاندھی نهروخاندان کا نه هوتے هوئے بھی اپنی پانچ
سال کی مدّتِ کارمکمل کی۔ان کے وزیراعظم کے عهد میںهندوستان نے معاشی کشادگی اور آزاد منڈی کی طرف قدم بڑھایا۔1996کے عام انتخابات میںکانگریس کی شکست کے
بعد انهوںنے کانگریس کے عهدئه صدر سے استعفی دے دیا۔دسمبر2004میںان کی وفات
هوئی۔
|
|
| |
|
|
| |
DESCRIPTION |
|
| |
'نه جانے کتنے لوگوں نے جن میں رفقا بھی شامل تھے اور مخالفین بھی، مجھ سے یه سوال کیا ٬آپ نے دسمبر 1992 میں بابری مسجد کو بربریت سے بچانے کے لئے اتر پردیش میںصدر راج کیوں نهیں نافذ کیا؟٬ یقینا اس سوال کو پرکھنا هوگا۔' |
|
| |
|
|
| |
'اجودھیا 6 دسمبر 1992' اجودھیا میں جو واقع هوا اور جن وجوهات سے واقع هوا، ان پر
وزیر اعظم پی وی نرسمها راؤ کا نظریه پیش کرتی هے۔ 6 دسمبر 1992 کے اس واقعه کا
موازنه 1990 میں ملائم سنگھ حکومت کے عهدِوزارتِ اعلی میں بابری مسجد پر هوئے ناکامحملے سے کرکے راؤ نے اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے معاملے کو سیاسی فائدوں سے منسلک کرنے کے لئے چلائی جانے والی مهم پر روشنی ڈالی هے۔ آئین کی
دفعه 356 پر تفصیل سے بحث کرتے هوئے شری راؤ نے ان اسباب کو بتانے کی کوشش
کی هے جن کے باعث اتر پردیش میں صدر راج نافذ نهیں کیا جا سکتا تھا۔
یه کتاب نوے کی دهائی میں تصنیف کی گئی تھی جب شری راؤ وزیر اعظم کے عهدےسے دست کش هو چکے تھے۔ ان کی خواهشوں کے مطابق اسے ان کی وفات کے بعد هی شائع کیا جا رها هے۔ یه کتاب جدید تاریخ کے ایک انتهائی اهم سیاسی واقعه کو سمجھانے کی
جهت میںایک سعی هے۔
|
|
|
|
| |
|
|
|
|
|
| |
|
|
|